لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی کور کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کور کمانڈر ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے کراچی کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے حوالے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed