میرانشا(زین اللہ خان)صوبائی وزیر محمد آقبال وزیر نے وزیرستان شواہ کا دورہ کیاصوبائی وزیر برائے ریلیف محمد اقبال وزیر نے وزیرستان کے علاقے شواہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز کا سنگ بنیاد رکھا دیا.صوبائی وزیر محمد آقبال وزیر نے جناب وزیر اعلی محمود خان صاحب کا شکریہ ادا کیااقبال وزیر نے کہاں ہے کہ تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے علاقے میں ہمارے نوجوانوں میں بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہیںصوبائی وزیر برائے ریلیف محمد اقبال وزیر نے کہا کہ اب وزیر اعظم عمران کے ویژن کے مطابق حکومت نوجوان کو تعلیم کے ذریعے آگے لے آئیں گے ہلیان علاقہ نے صوبائی وزیر محمد آقبال وزیر کا شکریہ ادا کیا،