محکمہ شماریات کی دعوئوں کے باجود حکمران چینی و دیگر اشییاء خوردنی کی مصنوعی مہنگائی قابو کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں پشاور و صوبہ بھر کی او پن مارکیٹ میں رمضان سے قبل اشیاء مہنگی ہونے سے تمام دعوے باطل ہو گئے جبکہ وفاقی حکومت محکمہ شماریات کے اعشاریئے کم ہونے کے راگ الاپ رہی ہے ۔ادھر کرم میں بد امنی نے ابھی تک عام شہیریوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے اس لئے کرم میں دیر پا امن کے لئے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو اپنا کر دار نبھانا ہو گااس مسئلے کو پچھلے ادوار حکومت میں توجہ دی جاتی تو معاملات انتے خراب نہ ہو تے جس کا شہریوں آج سامنا کرنا پڑرہاہے ۔
سینئر صحافی محمد دائود اور شعیب جمیل کا پوڈ کاسٹ