ایل این جی کی قیمتوں میں تاریخ ریکارڈ اضافہ

او آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کرتے ہوئے جولائی کے لیے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد سوئی ناردرن سسٹم پر قیمت 25.83 ڈالر اور سوئی سدرن پر 25.80 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی ہے۔ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کو جولائی کے دوران مہنگے اسپاٹ کارگوز خریدنا پڑے، تاہم قطر سے نیا کارگو بھی پاکستان پہنچ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed