ہری پور میں چھریوں کے وار سے ایک شخص قتل

ضلع ہری پور کے تھانہ پنیاں کی حدود عبداللہ پور میں چھریوں کے وار سے ایک شخص قتل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عالم شیر نامی شخص کو رشتے کے تنازعہ پر دو افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کیا۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ ارتکاب جرم کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، جبکہ نعش ٹراما سنٹر منتقل کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed