جنرل بس سٹینڈ کو نئے بس ٹرمینل میں منتقل کرنے کے لیے محرم الحرام کے بعد اقدامات کا اغاز شروع کر دیا جائے گا نئی بس ٹرمینل میں منتقلی کی لیے ٹرانسپورٹروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہے بڑی بڑی پرائیویٹ کمپنیوں میں نئے بس ٹرمینل کے قریب اپنے اڈے قائم کر دی ہے پشاور سے لاہور پنجاب راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع کو جانے والے پرائیویٹ ٹرانسپورٹر کو خصوصی ہدایات جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر محرم الحرام کے بعد نئی بس ٹرمینل میں منتقل ہو جائے نئی بس ٹرمینل 323 کینال اراضی پر بنائی گئی ہے اور چار ارب روپے زاہد کی لاگت ائی ہوئی ہے وفاقی حکومت کی جانب سے کنکشن دینے پر معاملہ حل کر دیا گیا ہے تا ہم مختلف کپنیوں کے ٹرانسپورٹروں نے نئی بس ٹرمینل میں منتقلی سے معذرت کر لی ہے جس سے معاملہ مزید گمبھیر ہو گیا ہے اور چار ارب روپے ضائع ہونے کے خطرات پیدا ہو گئے ہیں







