مہاجرین کیلئے جعلی شناختی کارڈ بنانے پر آپریشن تیز

غیر قانونی طور پر پاکستانی کارڈ بنانے والے مہاجرین کی گرفتاریوں کے لیے بازاروں میں کاروائیوں کا اغاز تیز کر دیا ہے ایف ائی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ روز خیبر بازار پلاسٹک مارکیٹ۔ہسپتال روڈ۔حیات اباد۔پشاور کینٹ کے مختلف بازاروں بورڈ بازار گلبرگ گلبہار رنگ روڈ چوک یادگار۔اشرف روڈ اٹا مارکیٹ میں اپریشن کے دوران مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار مہاجرین سے غیر قانونی پاکستانی کارڈز بھی برامد کر لی ہے ذرائع کے مطابق گرفتار مہاجرین کو تحقیقات کے لیے مختلف مقامات پر منتقل کر دی ہے جبکہ دیگر پاکستانی کارڈ بنانے والے مہاجرین کے خلاف مختلف بازاروں میں اج سے اپریشن مزید تیز کر دیا جائے گا مختلف بازاروں کی نشاندہی ذرائع کے مطابق کی گئی ہے جن میں مہاجرین تاجروں نے غیر قانو طور پر پاکستانی کارڈ بنا کر رکھے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed