انڈر18ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

جاپان میں جاری انڈر18ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کے خلاف 0-3سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔پاکستان کی جانب سے پہلا گول عزیر احمد نے کیا جبکہ دوسرا گول حیدر آسام نے پنالٹی اسٹروک پر کیا اور تیسرا گول عدیل نے کیا۔واضح رہے کہ اس میچ میں ملائیشیا کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed