صحت کارڈ پر غلط علاج کرنے والے 22 ڈاکٹرز کی نشاندہی کر دی گئی ہے جبکہ مریضوں اور ان کے رشتہ داروں کی نشاندہی کے بعد ان کے خلاف کاروائی متوقع ہے صحت کارڈ کارڈ میں بڑے پیمانے پر مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی شکایات کی روشنی میں تحقیقات شروع کی گئی ہے پشاور کے ایک بڑی تدریسی ہسپتال کے ڈاکٹرز کی نشاندہی میڈیسن سٹورز کی نشاندہی مریضوں کی نشاندہی کر دی گئی ہے ابتدائی طور پر 22 ڈاکٹرز کو نوٹسز دینے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق 50 کروڑ روپے سے زاہد کی سرکاری ریکارڈ اور داخلہ اڈٹ رپورٹ کی روشنی میں تدریسی ہسپتال کے 22 ڈاکٹرز کو نوٹسز دینے کی ہدایات کی گئی ہے جبکہ جن مریضوں نے ادویات اور سرجری کے حاصل کرنے والوں کے خلابی کاروائی کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ میڈیسن سٹورز کے خلاف بھی دوائی کی ہدایت کی گئی ہے ان افراد کی صحت کارڈ بلاک دوسرے مرحلے میں کر دی جائیں گے۔







