کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

کرک کے تھانہ گرگری کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ڈی پی او سعود خان کے مطابق پولیس موبائل میں 5 اہلکار سوار تھے۔پولیس اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed