نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جلال الدین سورڈ مقابلہ جیت لیا

پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں ہونے والے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے کامن ویلتھ چیمپئن نوح دستگیر نے ورلڈ اسٹرانگ مین مقابلوں میں جلال الدین سورڈ کا ٹائٹل جیت لیا۔نوح دستگیر بٹ نے کوریائی حریف کو شکست دی۔نوح دستگیر نے 14 کلو وزنی تلوار ایک منٹ 49 سکینڈز تک تھام کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ان منفرد طرز کے مقابلوں میں 20 سے زائد ممالک کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed