ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا آج آخری دن

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا آپریشن کل سے مکمل طور پر بند کر دیاجائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا آج آخری دن ہے،آپریشن کل سے مکمل طور پر بند کر دیاجائیگا۔یوٹیلٹی اسٹورز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بھی آپریشن بند کرنے کے احکامات کی توثیق کرتے ہوئے ادارے کی تمام سرگرمیاں معطل کر دی ہیں،ملک بھر کے اسٹورز پر اشیا کی خریدو فروخت کا عمل کل سے مکمل طور پر ختم کر دیا جائیگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed