جمعیت لائرزفورم کی تین سال کیلئے کابینہ اراکین نامزد

شعیب جمیل

جمعیت لائرز فورم پشاور کے صدر مفتی ڈاکٹر کامران سروراور جنرل سیکرٹری بلال خلیل ایڈووکیٹس نے باہمی مشاورت سے تین سال کیلئے اراکین ضلعی مجلس عاملہ نامزد کردیئے ہیں، اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں مولانا شمس الحق ، محمد عیسیٰ خان ، ارباب خالد محموڈ ایڈووکیٹس کو سرپرست اعلیٰ، مفتی ڈاکٹر کامران سرورایڈووکیٹ کو صدر، انعام اللہ علیزئی ایڈووکیٹ کوسینئرنائب صدر، خالد خان پھندو ، وحید اللہ ، ملک فہیم اللہ ، زہرہ درانی اور ملک ایڈووکیس نائب صدر، بلال خلیل ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری، اخترالیاس اورابراہیم خلیل ایڈووکیٹس ڈپٹی جنرل سیکرٹری،سیف اللہ داودزئی، اخونزادہ فہیم ،طاہر خان اور ثناء الحق کو جوائنٹ سیکرٹری ، محمد حنیف یوسفزئی اور حارث نجم ایڈووکیٹس کو انفارمیشن سیکرٹری ، اویس سردار، طاہر داودزئی، اخوانزادہ اور رومان اللہ ایڈووکیٹس فنانس سیکرٹری اور وقار خلیل ، احسان اللہ مروت ، سدرہ ناز اور گل رخ ایڈووکیٹ کو ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈنیٹر مقرر کردیئے گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed