جیل چورنگی کے قریب سپر اسٹور کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی

کراچی میں جیل چورنگی کے قریب رہائشی عمارت میں واقع سپر اسٹور کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی۔فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 10 فائر ٹینڈر عمارت کی بیسمنٹ میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ سے متاثرہ کثیر المنزلہ عمارت کو خالی کرالیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آتشزدگی کا شکار عمارت کشمیر روڈ اور شہید ملت روڈ کے سنگم پر واقعے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed