برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے وفد کی آمد سے پی آئی اے پر پابندی کے خاتمے میں مدد ملے گی، غلام سرور

 

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کا کہنا ہے کہ عالمی ہوا بازی کی تنظیم کی ٹیم نے سی اے اے سیفٹی آڈٹ آج سے شروع کردیا ہے، برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے وفد کی آمد سے پی آئی اے پر پابندی کے خاتمیمیں مدد ملے گی۔کراچی میں ہونے والی اے ایس ایف پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور نے کہا کہ پی آئی اے کے نئے سی ای او کی تقرری کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔غلام سرور خان نے کہا کہ موجودہ سی ای او ارشد ملک کی مدت ملازمت مارچ 2022 میں مکمل ہوجائے گی، ایئر مارشل ارشد ملک کو تین سال کے لیے سی ای او مقرر کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed