ہائی پروفائل گرفتاریوں پر مختلف جیلوں سے قیدیوں کی منتقلی

ممکنہ اہم گرفتاریوں کے باعث جیلوں میں مختلف بارکوں کو خالی کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے صوبے کے مختلف جیلوں سے حساس قیدیوں کی منتقلی کا کام شروع کر دیا گیا ہے پشاور سینٹرل جیل سے مختلف نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور مجرمان کو صوبے کے مختلف جیلوں میں منتقل کر دیا ہے جیل ذرائع کے مطابق ممکنہ اہم ترین گرفتاریوں کی پیش نظر اہم سیاسی قیدیوں ۔ممکنہ سرکاری ملازمین اور افسران کو پشاور جیل مردان جیل ہری پور جیل اور ڈیر اسماعیل خان جیل منتقل کرنے کے امکانات ہیں جبکہ بعض اہم شخصیات کو دیگر اہم حساس مقامات پر منتقل کر دی جائیں گی صوبے میں مختلف کیسز کی تحقیقات کی روشنی میں بڑے پیمانے پر ذمہ دار ذرائع کے مطابق بڑی پیمانے پر گرفتاریوں کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں مختلف سرکاری ملازمین کے نام اسٹاف لسٹ میں شامل کیے جا رہے ہیں کرپشن کے کیسز میں گرفتاریوں کے پیش نظر مختلف سیاسی شخصیات کی ارد گرد گھیرے تنگ کر دیے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed