سرکاری ملازمین کی موجیں، آج سے تین چھٹیاں

سرکاری دفاتر مالیاتی اداروں میں اج سے تین دن کی چھٹیاں ہو گئی ہے ہفتہ اور اتوار جبکہ پیر کے روز یوم اقبال پر عام تعطیل ہوگی جمعے کے روز سے مختلف ڈیپارٹمنٹ میں سرکاری ملازمین نے چھٹیاں حاصل کی تھی جبکہ بعد میں لازمی حاضری لگانے کے بعد غائب ہو گئے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین جمعہ کے روز سے اپنے ابائی علاقوں کو منتقل ہو گئے تھے سرکاری ملازمین کے ساتھ ساتھ مختلف ہاسٹلز میں موجود طلبہ بھی اپنی ابائی علاقوں کو منتقل ہو گئے ہیں جس کے بعد ہاسٹل سنسان ہو گئے ہیں تین دن کے چھٹیوں کے باعث بی ار ٹی سروس بھی محدود کر دی گئی ہے اور مختلف گاڑیوں کی سروس جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے اور منگل کے روز سے دوبارہ سروس کا اغاز کریں گے مختلف سرکاری ملازمین پہاڑی علاقوں میں منتقل ہو گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed