بی آر ٹی میں مزید نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے 50 سے زائد نئی بسوں کی امد کے باعث انہیں شہر کے مختلف روٹس پر چلایا جائے گا جبکہ نئی روٹس کا اجرا بھی کیا جا رہا ہے بی ار ٹی ذرائع کے مطابق مالی خسارے کے باعث بی ار ٹی میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر نئی بھرتیاں کی جائے گی سیکیورٹی۔صفائی سٹاف۔سمیت مختلف ٹیکنیکل سٹاف وغیرہ شامل ہے ذرائع کے مطابق پشاور میں بی ار ٹی کے مختلف سٹیشنز پر موجود اضافی ملازمین کو ان روٹس پر تعینات کر دیا جائے گا جبکہ مختلف سٹیشن پر موجود لفٹ اپریٹرز کو اضافی ملازمین قرار دی جا رہے ہیں نئی بھرتیاں مختلف کمپنیوں کی جانب سے کی جائے گی







