سیاسی شخصیات کو نجی سکیورٹی گارڈز رکھنے سے روک دیاگیا

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے اور سیاسی شخصیات کی سکیورٹی پر موجود پرائیویٹ سکیورٹی اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی ہدایات کر دی گئی ہے ۔سیکیورٹی صورتحال کے باعث سیاسی شخصیات مذہبی شخصیات کو اسلحے کی پرمٹ جزوی طور پر جاری کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے اور تمام ڈپٹی کمشنرز ڈی پی اوز کو اس سلسلے میں اگاہ کر دیا ہیصوبے میں سیاسی غیر حقیقی شخصیات سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کے بعد مختلف سیاسی پارٹیوں کے رضاکاروں اور کارکنوں کی جانب سے سیاسی شخصیات کی سیکیورٹی سنبھالی ہے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ سیکیورٹی پرائیویٹ اہلکاروں کی اسلحے کے حوالے سے پرمٹ کے حوالے سے لائسنس کے حوالے سے جانچ پڑتال کو یقینی بنایا جائے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے پرائیویٹ سیکیورٹی اہلکاروں پرائیویٹ رضاکاروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed