کوہستان سکینڈل،گرفتار ملزم محمد ریاض کی درخواستِ ضمانت مسترد

پشاور کی احتساب عدالت نے اپر کوہستان اسکینڈل میں گرفتار ملزم محمد ریاض کی درخواستِ ضمانت مسترد کرتے ہوئے حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالت کے مطابق نیب پراسیکیوٹر نے مقف اختیار کیا ہے کہ مالیاتی اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران ملزم کو حراست میں لیا گیا۔ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا ہے کہ محمد ریاض 11 جولائی 2025 سے جیل میں ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ نیب نے 6 ماہ کی مقررہ مدت میں نہ تو تحقیقات مکمل کیں اور نہ ہی ریفرنس دائر کیا۔نیب کے مطابق قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والا ملزم معاشرے کے لیے خطرے کے زمرے میں آتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed