جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ ذاتی وجوہات کو بنیاد بناتے ہوئے پیش کیا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں جسٹس محسن اختر کیانی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور تبادلہ کیا گیا تھا، جس کے بعد ان کی جانب سے یہ اہم قدم سامنے آیا ہے۔ ان کے استعفے کے بعد عدالتی حلقوں میں اس حوالے سے مختلف خبریں زیرِ گردش ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed