آفاق اور آئی ای آر کی جانب سے یوم تکریم اساتذہ منایاگیا

آئی ای آر(IER Peshawar Universty ) میں آفاق اورآئی ای آر کی جانب سے یوم تکریم اساتزہ کاانعقاد کیا گیا۔محمد عالم سینئر زونل ہیڈ افاق پشاور نے مہمانوں کو خوش امدید کہا۔مہمانان حصوصی پروفیسر ڈاکٹر حافظ انعام ڈائرکٹر آء ای ار’پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی ،پروفیسر ڈاکٹر میاں منیر احمد سابق ڈائریکٹرز آئی ای آر ڈاکٹر فخر الاسلام ممبر بورڈ آف گورنر آفاق،اور این سی ایچ ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اعجاز احمد نے اس موقع پر سیرت ٹسٹ کر پوزیشن ہولڈر اساتذہ میں اسناد بھی تقسیم کیے اور اس دن کے حوالے سے اساتذ کی ذمہ داریوں ،درپیش چیلنجز اور تکریم اساتزہ پر روشنی ڈالی ۔افاق سیرت کوئز کے پوزیشن ہولڈر اساتزہ اور افاق کے سرٹیفیکٹ ان ایفیکٹو مینجمنٹ کورس certificate in effective school management کے تکمیل پر کورس کے شرکا میں ایوارڈز اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گیے۔تقریب کے آخر میں احمدیار ریجنل ہیڈ افاق پشاور اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اساتذہ کے لیے افاق کی کاوشوں پر روشنی ڈالی۔انہوں نے محمد عالم ،مبارک بادشاہ زونل آنچارچ،اور انکی ٹیم عالم شینواری،عرفان خان،فہیم احمد ،سجاد آحمد،ساجد علی ،جہانزیب، قطب الدین ،نگار،ثاقب چاچا فضل کو کامیاب انتظامات پر مبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed