ایبٹ آباد، آیت نور قتل کیس میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور

آیت نور قتل کیس میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی ۔ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے آیت نور قتل کیس میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور کرلی،عدالت نے عثمان، قاسم اورطلحہ کی ضمانت ٹھوس شواہد سامنے نہ آنے کی بنیاد پر منظور کی،تینوں ملزمان کو ہری پورپولیس نےآیت نورقتل کیس میں گرفتارکیاتھاعدالت کی جانب سیتینوں ملزمان کی ضمانت منظورکییجانیکیبعدکیس کی تحقیقات جاری ہیں،کیس کی تحقیقات کیلییخصوصی تحقیقاتی ٹیم،ایس آئی ٹی بھی تشکیل دی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed