باجوڑ عنایت کلے بازار میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے عنایت کلے بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دونوں افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ترجمان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت صدر ناوگئی بازار اسماعیل زرگر اور اجمل کے ناموں سے ہوئی۔ولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed