مانسہرہ ‘ گاڑی کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق’5 زخمی

ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام بالاکوٹ میں ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری ، اس حادثہ میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ میں 4بچوں سمیت 5افراد زخمی بھی ہوگئے، گاڑی مانسہرہ سے بالاکوٹ آ رہی تھی، کہ اس دوران حادثے کا شکار ہو گئی’ لاشیں اور زخمی افراد کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیاگیا’ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے’ پولیس نے حادثے کی تحقیقات بھی شروع کر دی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed