لاہور ہائیکورٹ نے کمسن بچہ دادی سے لے کر ماں کو دے دیا


لاہور ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے کمسن بچے کو دادی سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے نجمہ بی بی کی درخواست پر کی۔ عدالتی حکم کے بعد بچے کی دادی نے عدالت میں دہائیاں دیں۔

عدالت میں دادی کی جانب سے دہائیاں دینے کے بعد ہائیکورٹ کے سکیورٹی اہلکاروں نے خاتون کو عدالت عالیہ سے روانہ کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed