تحریک انصاف کو کوئی ڈیل یا ڈھیل نہیں ملے گی، اختیار ولی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی اختیار ولی نے کہا ہے کہ ابھی تک پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں بن سکی ہے ،انہیں لاشیں اور خون چاہیے ہوتا ہے،مولانا فضل الرحمان کبھی بھی پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ملیں گے،27 ستمبر کو کچھ نہیں ہوگا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو کوئی ڈیل ،ڈھیل اور این آر او نہیں مل رہا ہے۔ پی ٹی آئی اپنے لئے تمام دروازے بند کر چکی ہے۔ بیرسٹر گوہر سمیت دیگر لوگوں کے رابطے ہیں،لیکن بانی کی رہائی کے لئے نہیں ہیں۔،شفیع جان نے جو باتیں کیں ان سے استعفی لینا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed