خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہیلتھ کیئر کمیشن ترمیمی بل متعارف

خیبرپختونخوااسمبلی میں ہیلتھ کیئرکمیشن ترمیمی بل2026متعارف کردیایہ بل صوبائی وزیرقانون آفتاب عالم نے ایوان میں پیش کیا چیئرمین نے بل کو اسٹینڈنگ کمیٹی بھیجتے ہوئے 20 دن کے اندر رپورٹ مانگ لی۔مجوزہ بل کے تحت کمیشن کو مزید بااختیاراورفعال بنانے کافیصلہ کیاگیاہے تاکہ صوبے میں صحت کی سہولیات،شفافیت اور مانیٹرنگ کے نظام کوبہتر بنایاجاسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed