پشین میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4مزدور جاں بحق

پشین کے علاقے سرانان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سڑک کی تعمیر کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق مزدوروں کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed