راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات

وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے 6 ماہ کے لیے فوج کی 3 کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی سفارش پر جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے۔ پاک فوج کے جوان ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر حساس مقامات، اہم شاہراہوں اور سرکاری تنصیبات کی سیکیورٹی کو مؤثر بنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed