ربیع الاول کے آغاز کے ساتھ ہی پشاور میں میلاد کے جلوسوں کی تیاریاں شروع کر دی ہے شہد کے مختلف مقامات پر مساجدوں کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجانے کا عمل شروع کر دیا ہے محفل کے میلاد شروع ہو گئے ہیں ۔جبکہ سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا عمل بھی شروع کر دیا ہے پشاور سٹی پشاور کینٹ اور شہر کے مختلف علاقوں سے میلاد کے جلوس برامد ہوں گے پشاور میں مرکزی جلوس میلاد چوک سے شروع ہو کر اپنی روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے تھانہ خان رازق پر اختتام پذیر ہوگا ۔شہر کے مختلف بازاروں رہائشی علاقوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجانے کا عمل بھی شروع کیا ہے







