خیبرپختونخوا حکومت نے شہداء پیکج میں اضافہ کر دیا

صوبائی حکومت نے دہشت گردی کے اہم واقعات میں شہدا اور زخمیوں کا عمومی معاوضے پیکج میں اضافہ کر دیا ہے گزشتہ روز صوبائی کابینہ کے اجلاس میں منظوری کی بات شہدا کے لواحقین کو معاوضہ 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 50 لاکھ روپے جبکہ شدید زخمی ہونے والوں کا معاوضہ بڑھا کر 15 لاکھ روپے کر دیا ہے جبکہ باجوڑ میں دہشت گردی سے متاثرہ فیملیز کے لیے معاوضے میں اضافی کی منظوری بھی دے دی ہے جس کے تحت جان بحق ہونے والے ورثا کو ایک کروڑ روپے جبکہ شدید زخمی ہونے والوں کو 25 25 لاکھ روپے یہ فراہمی کی منظوری دی ہے جبکہ کابینہ نے اس نوعیت کے وہ واقعات کے لیے معاوضہ پیکج میں بھی اضافہ کر دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed