پشاور ہائی کورٹ میں یوم ِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پر وقار تقریب

پشاور ہائی کورٹ میں یوم ِ آزادی کی ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پرپولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی دی اور قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر خصوصی دعا بھی کی گئی۔ تقریب میں پشاور ہائی کورٹ کے ججز،بار ایسوسی ایشنزعہدیداران وممبران،وکلاء، افسران اور پشاور ہائی کورٹ کے عملے اور بچوں نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed