پشاور میں حبس اور گرمی کے باعث معمولات زندگی متاثر

پشاور میں حبس اور گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث معمولاتِ زندگی شدید متاثر وہ کر رہ گئی ہے ۔شدید حبس کے باعث جیل میں قیدیوں کی تعداد میں اضافے کے باعث مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے حبس میں اضافے کے باعث اور گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث دوپہر کے بعد شہر کے بازاریں سنسان ہو کر رہ جاتی ہے ۔ہوا میں نمی کی تناسب میں مسلسل اضافے کی باعث شہریوں کی بڑی تعداد بچوں کی بڑی تعداد مختلف بھی موجود کا شکار ہونے لگے ہیں پشاور میں گزشتہ روز ریکارڈ ہوا میں نمی کا تناسب ریکارڈ کیا گیا گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہر کے سڑکوں کا ٹرانسپورٹ بھی دوپہر کے بعد غائب ہو گئے شہری گھروں تک اور کاروباری مراکز تک محدود ہو کر رہ گئے حبس میں اضافے اور گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث درجنوں شہری بیمار ہو گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed