ڈیوٹی سے غیر حاضر ریسکیو 1122 کے 55 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری

صوبائی حکومت نے ڈیوٹی سے غیر حاضر ریسکیو 1122 کے 55 ملازمین کو شوکاز نوٹسز جاری کر دی ہے طویل ڈیوٹی سے غیر حاضر ریسکیو جی ملازمین کے ملازمین کو نوٹسز جاری رہے تھے ۔لیکن نوٹسز کے اجرا کے باوجود ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوئے جس پر ان ملازمین کو اخری بار شوکاز نوٹسز جاری کر دیا ہے اور ان غیر حاضر ملازمین کو دو ہفتے کی اندر اندر جواب دینے کی ہدایات کی ہے جواب نہ دینے کی صورت میں ان ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دی جائیں گے مختلف سٹیشنز ہیڈ کوارٹر میں تعینات ملازمین گزشتہ کہیں سالوں سے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہے اور ان کے خلاف شروائی کا اغاز شروع کر دیا ہے۔مختلف گریڈ کی ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کے لیے نوٹسز کا اجرا کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed