ٹماٹر کے بعد پیاز کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے ٹماٹر 300 روپے فی کلو سے 400 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں سبزیوں کی قیمتوں میں بھی سب سے زیادہ اضافہ ہونے لگا ہے مہنگائی میں اضافے کے باعث سفید پوش طبقے کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ٹماٹر کے بعد پیاز کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے شہر میں پیاز 250 روپے سے 300 روپے فی کلو تک جبکہ 200 روپے سے 300 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں سفید پیاز سرخ پیازوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے ۔مختلف موسمی سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔جبکہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخوں پر عمل درامد نہیں ہو رہا ہے مہنگائی کی طوفان میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس سے کم تنخوا لینے والے اور مزدور طبقے کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے







