ایم این اے آصف خان کی بیرسٹر گوہر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ کے انتقال پر ایم این اے آصف خان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہیایم این اے آصف خان نے بیرسٹر گوہر خان اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے کہا کہ ماں کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان اور انتہائی صدمے کی گھڑی ہے، اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے،آصف خان نے دعا کی کہ اللہ تعالی سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed