منشیات اسمگلر کو 25 سال قید کی سزا،معاون بہن مفرور قرار

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت (ATC) کے جج فرید خان علیزئی نے منشیات اسمگلنگ اور گاڑی کی جعلی دستاویزات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد شیر کو 25 سال قیدِ با مشقت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزم سے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب 17 کلو چرس برآمد ہوئی تھی۔ عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر نامزد ملزم کی والدہ کو بری کر دیا جبکہ عدم پیشی پر بہن کو مفرور قرار دے دیا ہے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed