جون میں 4خودکش حملے،262 افراد مارے گئے

جون کے مہینے میں چار خودکش حملے ہوئے ، جون2026کے دورا ن چند ہائی پروفائل حملوں کے باوجود ملک میں مجموعی طور پر ریاست مخالف تشدد اور اس سے متعلق سکیورٹی واقعات میں کمی ریکارڈ کی گئی،ملک بھر میں 262 افراد مارے گئے ،184 دہشت گرد شامل، 52 عام شہری اور26اہلکار بھی شہید ہو گئے ،ملک کو کئی ہائی پروفائل حملوں کا سامنا رہا، چار خودکش حملے بھی کئے گئے،پکس کی رپورٹ کے مطابق عسکریت پسندی، ریاست مخالف تشدد اور متعلقہ سکیورٹی رجحانات سے متعلق جاری اعداد و شمار میں بتائی۔سیکورٹی رپورٹ کے مطابق جون 2026 کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 262 افراد مارے گئے جبکہ 134 زخمی ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed