عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4100 روپے سستا ہو کر424836 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 4515 روپے گر کر 364228 روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 25 روپے بڑھکر 6349 روپے ہوگئی،انٹرنیشنل مارکیٹ میں 41 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4024 ڈالر پر آگیا۔







