نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ’ میاں بیوی اور جوانسال بیٹا جاں بحق

ضلع نوشہرہ میں شادی کی تقریب سے واپسی پر گاڑی حادثہ، ایکسیڈنٹ کے اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔روڈ ایکسیڈنٹ میں ارشد نامی نوجوان اپنے والد گل شید اور والدہ سمیت جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کی اہلیہ اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگئے۔نوشہرہ میں حادثے کے دوران زخمی ہونے والوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ حادثہ میں ایک ہی خاندان نشانہ بنا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed