پشاور سمیت مختلف اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئے

پشاور میں گرمی کی شدت 42 سینٹی گریڈ تک پہنچ گئی ہے گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث پشاور کے بازار ہیں اہم شہرائیں دوپہر کے بعد شام گئے تک ویران اور سنسان رہے شہری گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے شہر کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اسے شہریوں کا جینا حرام ہو گیا گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث برف کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ ہوا شہر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کے باعث بعض علاقوں میں پانی کا مسئلہ بھی پیدا ہو گیا گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث مختلف بیماریوں میں بھی اضافہ ہو گیا زیادہ تر چھوٹے بچے بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں ہوا میں نمی کا تناسب 26 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جبکہ اج گرمی کی شدت 43 سینٹی گریڈ ہونے کے امکانات ہیں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے کاروباری مراکز میں خریدار نہ ہونے کے برابر ہے گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ برف کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ کر دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed