سکیورٹی صورتحال ‘ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن پر تحفظات

سکیورٹی صورتحال میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات فوری طور پر کرنے کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے جنوبی علاقہ جات میں سیکیورٹی صورتحال بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بہتر نہ ہونے کی رپورٹس ذمہ دار ذرائع کے مطابق دے دی گئی ہے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے داروں سے رپورٹ طلب کی تھی تاکہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا جا سکے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کمشنرز ڈی پی اوز ڈی ائی جیز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سیکیورٹی صورتحال کے بارے میں رپورٹ طلب کی تھی ان رپورٹ کی روشنی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے شیڈول جاری کرنا تھا تا ہم ذرائع کے مطابق موجودہ سیکیورٹی صورتحال مختلف قبائلی علاقوں میں سیکیورٹی صورتحال جنوبی علاقہ جات میں سیکیورٹی صورتحال اہم سیاسی شخصیات پر ممکنہ حملوں کے خطرات وغیرہ کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنی رپورٹس صوبائی حکومت کو دے دی ہے جس میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے تاہم بلدیاتی ہوا رواں سال کے اخر میں یہ اگلے سال کرانے کے حوالے سے تجاویز دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed