خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور،کٹوتی کی تمام تحاریک واپس

خیبرپختونخوا اسمبلی نے مالی سال 27-2026 کا صوبائی بجٹ منظور کر لیا ہے، جہاں وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم نے ۶۶ مطالباتِ زر پیش کیے۔ بحث کے دوران اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک واپس نہ ہونے پر سپیکر بابر سلیم سواتی نے خصوصی اختیارات کے تحت تمام مطالباتِ زر منظور کیے، جس پر قائد حزبِ اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ نے بجٹ بلڈوز کرنے کا اعتراض اٹھایا۔ بجٹ منظوری کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وفاق پر ۴۷۵ ارب روپے روکنے کا الزام لگایا اور صوبے کے عوام کے لیے بزرگ کارڈ اور ژوندون کارڈ سمیت پشاور اور ہزارہ ڈویژن کے لیے ۲۰۰، ۲۰۰ ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed