گلگت الیکشن میں 3نشستوں پر اعتراضات مسترد، 2 امیدواروں کی کامیابی برقرار

چیف الیکشن کمشنر نے گلگت بلتستان اسمبلی کے مختلف حلقوں سے متعلق دائر اعتراضات پر فیصلے سناتے ہوئے متعدد درخواستیں مسترد کر دیں۔پیر کو چیف الیکشن کمشنر کے مطابق حلقہ جی بی اے-3 گلگت 3 میں اعتراض مسترد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد آزاد امیدوار سہیل عباس کی کامیابی برقرار رہے گی،اسی طرح حلقہ جی بی اے-10 اسکردو 4 میں بھی اعتراض مسترد کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار راجا ناصر علی کی کامیابی برقرار رہے گی ادھر حلقہ جی بی اے-13 استور 1 سے متعلق اعتراض بھی مسترد کر دیا گیا ہے، تاہم چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس حلقے کا حتمی نتیجہ 17 جون کو جاری کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed