ایف بی آر نے گریڈ 16 کے ان لینڈ ریونیو کے دو انسپکٹرز کو ملازمت سے معطل کر دیے ہیں جبکہ ایک انسپکٹر کو ملازمت سے برخاست کر دیا ہے معطل ہونے والوں میں سے پشاور افس کی ایک انسپکٹر بھی شامل ہے جن کو سول سرونٹ رولز کے تحت 24 مئی سے چار ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 16 کے ان لینڈ ریونیو کے دو انسپیکٹرز کو مختلف الزامات کے تحت دو معطل کر دیے ہیں جبکہ ایک انسپکٹر کو ملازمت سے برخاست کر دیا ہے۔







