خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 15جون تک ملتوی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا پیر کوہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 15 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔ یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس 8 جون 2026 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہونا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed