وفاقی بجٹ 12جون کو پیش کئے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہے اور 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے پیش کئے جانے میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ قبل ازیںذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے قومی اقتصادی کونسل کا پیر ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اس اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری کیلئے اہم تجاویز پیش کی جانی تھیں، تاہم اجلاس کوموخر کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed