پشاور شہر میں غیر قانونی رکشوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں صرف 35 ہزار کے قریب رکشہ قانونی ہے اور ان کے پاس پرمٹ موجود ہے پشاور میں ماحولیات الودگی میں اضافے کے سب سے بڑا سبب غیر قانونی رکشہ ہے ہے اور ایک ہی پلٹ نمبر پر مختلف علاقوں میں دن اور رات کے اوقات کار میں رکشہ چلتے ہیں بغیر پرمٹ کے لاکھوں کی تعداد میں موجود رکشہ سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تحفظات پائے جا رہے ہیں ۔پشاور شہر میں غیر قانونی رشکوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اب شہر کے مختلف مقامات پر تیز رفتار کے نام سے رکشہ اگئے ہے جو کہ شہر کے مختلف مقامات پر رواں دواں ہیں پنجاب سمیت صوبے کے مختلف علاقوں سے درجنوں کی تعداد میں رکشہ پشاور میں موجود ہے







