پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل عید الاضحی مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات میں لاکھوں مسلمان شرکت کریں گے اسلام کی سربلندی اور امت مسلمہ کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائے گی نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی کے یاد میں قربانیاں کی جائے گی عید الاضحی کے حوالے سے پشاور سمیت ملک پر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کی گئی ہے عید کے حوالے سے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں سیکیورٹی صورتحال کی باعث اہم سیاسی و مذہبی شخصیات خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہے عید کے حوالے سے مساجد مدارس میں بھی انتظامات شروع کیے گئے ہیں قربانی کے لیے لاکھوں کی تعداد میں جانوروں کی خریداری کی گئی ہے







